نئی دہلی،12   اکتوبر  / سووچھ بھارت کے لیے کوشاں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک بار پھر ملک کے سامنے مثال پیش کیا کہ ہر ایک فرد کو اپنے آس پاس کے علاقں کو صاف ستھرا رکنے کے لیے کوشش کرتے رہنا چاہیے۔

مملاپورم کے ساحل پر صبح کی تفریح  کرنے نکلے وزیراعظم جناب مودی نے 30 منٹ سے بھی زیادہ وقت تک وہاں پھیلے پلاسٹک اور کچرے کو یکجا کیا۔

 

بعد ازاں انہوں نے ٹوئیٹ کیا، ‘‘آج صبح مملاپورم کے ساحل پر گیا۔ وہاں تقریباً 30 منٹ سے بھی زیادہ وقت تک رہا۔ وہاں پھیلے پلاسٹک اور کچرے کو یکجا کیا اور ہوٹل ملازم جے راج کو جمع کیا ہوا کچرا دے دیا۔ ہم یہ یقینی بنائیں کہ ہمارے عوامی مقامات صاف ستھرے رہیں! آیئے ہم یہ بھی یقینی بنائیں کہ ہم فٹ اور تندرست رہیں۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s organic food products export reaches $448 Mn, set to surpass last year’s figures

Media Coverage

India’s organic food products export reaches $448 Mn, set to surpass last year’s figures
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister lauds the passing of amendments proposed to Oilfields (Regulation and Development) Act 1948
December 03, 2024

The Prime Minister Shri Narendra Modi lauded the passing of amendments proposed to Oilfields (Regulation and Development) Act 1948 in Rajya Sabha today. He remarked that it was an important legislation which will boost energy security and also contribute to a prosperous India.

Responding to a post on X by Union Minister Shri Hardeep Singh Puri, Shri Modi wrote:

“This is an important legislation which will boost energy security and also contribute to a prosperous India.”