وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ مالی سال 2023-24 کی تیسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی مضبوط 8.4فیصد نمو ہندوستانی معیشت کی مضبوطی اور اس کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔ انہوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ ہماری کوششیں تیز رفتار اقتصادی ترقی لانے کے لیے جاری رہیں گی جس سے 140 کروڑ ہندوستانیوں کو بہتر زندگی گزارنے اور وکست بھارت کی تعمیر کرنے میں مدد ملے گی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
مالی سال 2023-24 کی تیسری سہ ماہی میں مضبوط 8.4فیصدجی ڈی پی نمو ہندوستانی معیشت کی مضبوطی اور اس کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔ ہماری کوششیں تیز رفتار اقتصادی ترقی لانے کے لیے جاری رہیں گی جس سے 140 کروڑ ہندوستانیوں کو بہتر زندگی گزارنے اور ایک وکست بھارت کی تعمیر کرنے میں مدد ملے گی۔
Robust 8.4% GDP growth in Q3 2023-24 shows the strength of Indian economy and its potential. Our efforts will continue to bring fast economic growth which shall help 140 crore Indians lead a better life and create a Viksit Bharat!
— Narendra Modi (@narendramodi) February 29, 2024