وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے کماؤں خطے میں واقع پاروتی کنڈ اور جاگیشور مندروں کی ایسے مقامات کے طور پر سفارش کی ہے جہاں کا دورہ لازمی طور پر کیا جانا چاہئے۔
انہوں نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’اگر کوئی مجھ سے پوچھے – کہ اتراکھنڈ میں کوئی ایسی جگہ ہے جہاں کا دورہ ضرور کیا جانا چاہئے تو وہ کون سی جگہ ہوگی، میں کہوں گا کہ آپ کو اس ریاست کے کماؤں خطے میں واقع پاروتی کنڈ اور جاگیشور مندروں کا دورہ لازمی طور پر کرنا چاہئے۔ یہاں کی فطری خوبصورتی اور الوہیت آپ کو مسحور کر دے گی۔
یقیناً، اتراکھنڈ میں ایسے متعدد مقامات ہیں جو گھومنے کے لائق ہیں اور میں کئی مرتبہ اس ریاست کا دورہ بھی کر چکا ہوں۔ ان مقامات میں کیدارناتھ اور بدری ناتھ جیسے مقدس مقامات بھی شامل ہیں، جو کہ ازحد یادگار تجربات رہے ہیں۔ تاہم، کئی برسوں بعد پاروتی کنڈ اور جاگیشور مندروں میں دوبارہ واپس آنے کا تجربہ ازحد خاص رہا۔‘‘
If someone were to ask me- if there is one place you must visit in Uttarakhand which place would it be, I would say you must visit Parvati Kund and Jageshwar Temples in the Kumaon region of the state. The natural beauty and divinity will leave you spellbound.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 14, 2023
Of course,… pic.twitter.com/9FoOsiPtDQ