Quoteوزیر اعظم موریسن اور سابق وزیر اعظم ٹونی ایبٹ کا ان کی قیادت کے لیے شکریہ
Quoteاتنے کم وقت میں ہندآسٹریلیا ای سی ٹی اے پر دستخط کرنا دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے
Quote’’اس معاہدے کی بنیاد پر ہم سپلائی چینز کی لچک کو بڑھانے کے قابل ہو جائیں گے، اور ہند-بحرالکاہل خطے کے استحکام میں بھی اپنی حصہ رسدی کریں گے‘‘
Quote’’یہ معاہدہ ہمارے درمیان طلباء، پیشہ ور افراد اور سیاحوں کے تبادلے کو آسان بنائے گا، جس سے لوگوں کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے‘‘
Quoteآسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کو آئندہ ورلڈ کپ فائنل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا

وزیراعظم موریسن،

آسٹریلیا اور ہندوستان کے وزرائے تجارت

اور  دونوں ملکوں کے وہ  تمام  دوست جو ہمارے ساتھ شرکت کررہے ہیں

نمسکار!

ایک مہینے سے بھی کم وقت میں آج میں اپنے دوست اسٹاک کے ساتھ تیسری  مرتبہ  روبرو ہوں۔ گزشتہ ہفتے ہمارے درمیان ورچوئل سمٹ میں بہت سودمند  بات چیت ہوئی تھی۔  اس وقت ہم نے اپنی ٹیموں کو  اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدہ  مذاکرات کو جلد از جلد  مکمل   کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اور مجھے بہت خوشی ہے کہ آج اس اہم معاہدے پر دستخط کررہے ہیں۔ اس غیر معمولی  کامیابی کے لئے میں دونوں ملکوں کے وزرائے تجارت اور عہدیداروںکو دلی مبارک باد دیتا ہوں۔

میں آسٹریلیا کے  سابق وزیراعظم اور موجودہ وزیراعظم ماریسن کے تجارتی ایلچی  ٹونی ایبٹ کو بھی مبارک باد دیتا ہوں  ان کی کوششوں نے اس عمل کو تیز کرنے میں بہت تعاون کیا ہے۔

|

دوستو!

اتنے کم وقفے میں  ایسے اہم معاہدے پر رضامندی ہونا، یہ دیکھاتا ہے کہ دونوں ملکوں کے دمیان  آپس میں  کتنا اعتماد  ہے۔ یہ ہمارے دو طرفہ رشتوں کے لئے  ایک تاریخی لمحہ ہے۔ ہماری معیشت کے درمیان ایک دوسرے کی ضرورتوں کو پورا کرنے کی  وسیع صلاحیت ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ اس معاہدے سے ہم ان مواقع کا پورا فائدہ  اٹھا پائیں گے۔  یہ معاہدہ  ، طلبا ، پیشہ ور افراد  اور سیاحوں  کے تبادلوں کو آسان بنائے گا اور تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا۔  میں ایک بار پھر    بھارت-آسٹریلیاا قتصادی تعاون اور تجارتی معاہدے  ’’انڈ-اوس  ای سی ٹی اے’’ کے موثر  اور کامیاب مذاکرات کے لئے دونوں ملکوں کی ٹیموں  کو   ایک بار پھر مبارک باد دیتا ہوں۔

|

وزیراعظم موریسن  کے ذریعہ آج کی تقریب میں شرکت  پر میں دلی   طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں اور   آسٹریلیا میں ہونے والے انتخابات   کے کامیاب  انعقاد  کےلئے  نیک خواہشات  پیش کرتا ہوں  اور میں  خواتین کے   عالمی کرکٹ کپ   کے فائنل کے لئے ، جو کل کھیلا جائے گا،  آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

نمسکار!

  • JBL SRIVASTAVA July 04, 2024

    नमो नमो
  • MLA Devyani Pharande February 17, 2024

    जय श्रीराम
  • Vaishali Tangsale February 15, 2024

    🙏🏻🙏🏻
  • G.shankar Srivastav May 31, 2022

    नमो
  • Sanjay Kumar Singh May 14, 2022

    Jai Shri Laxmi Narsimh
  • ranjeet kumar May 07, 2022

    nmo
  • Vivek Kumar Gupta May 04, 2022

    जय जयश्रीराम
  • Vivek Kumar Gupta May 04, 2022

    नमो नमो.
  • Vivek Kumar Gupta May 04, 2022

    जयश्रीराम
  • Vivek Kumar Gupta May 04, 2022

    नमो नमो
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Over 100K internships on offer in phase two of PM Internship Scheme

Media Coverage

Over 100K internships on offer in phase two of PM Internship Scheme
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 فروری 2025
February 20, 2025

Citizens Appreciate PM Modi's Effort to Foster Innovation and Economic Opportunity Nationwide