وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوالیار ریلوے اسٹیشن کی ازسر نوتجدید کاری کے لئے جاری کاموں کی ستائش کی ہے۔
ریلوے کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کی سوشل میڈیا پوسٹ (ایکس) کو شئیر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا:
’’بہت خوب! ملک بھر کے اسٹیشنوں کی تجدید کاری کرنا ہماری سرکار کی ترجیح ہے۔گوالیار ریلوے اسٹیشن پر جدید سہولیات کے فروغ سے مسافروں کا سفر بہت آسان ہونے والا ہے۔‘‘
बहुत खूब! देशभर के रेलवे स्टेशनों का कायाकल्प करना हमारी सरकार की प्राथमिकता है। अत्याधुनिक सुविधाओं के साथ ग्वालियर रेलवे स्टेशन के विकसित होने से यात्रियों का सफर बहुत आसान होने वाला है। https://t.co/4ZZd94o2W2
— Narendra Modi (@narendramodi) September 30, 2023