ریلوے کے مرکزی وزیر جناب اشونی کمار ویشنو نے بتایا کہ ریلوے نے مالی سال 23-2022 میں 1512 میٹرک ٹن مال برداری کرکے کسی بھی مالی سال میں اب تک کی سب سے زیادہ باربرداری درج کی ہے۔
ریلوے کے مرکزی وزیر کے سلسلے وار ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئےوزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’تجارت اور لاجسٹکس سیکٹر کے لئے اچھی خبر ہے۔‘‘
Good news for commerce and the logistics sector. https://t.co/Mh816CcsS5
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2023