پنجاب کے گورنر اورمرکز کے زیرانتظام علاقے چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر جناب بنواری لال پروہت نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے X پر پوسٹ کیا:
’’پنجاب کے گورنر اورمرکز کے زیرانتظام علاقے چنڈی گڑ ھ کے ایڈمنسٹریٹر جناب بنواری لال پروہت نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
Governor of Punjab and Administrator, UT, Chandigarh, Shri Banwarilal Purohit, met Prime Minister @narendramodi. pic.twitter.com/naa5r1VJNS
— PMO India (@PMOIndia) June 26, 2024