وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آئی این ایس امپھال کے آج ہندوستانی بحریہ میں شامل ہونے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔
دفاع میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خود انحصاری کی ستائش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘آئی این ایس امپھال کا بحریہ میں شامل ہونا ہندوستان کے لئے لمحہ فخریہ ہے، جو کہ دفاع میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خود انحصاری کا ثبوت ہے۔ یہ ہماری بحری مہارت اور انجینئرنگ کی مہارت کا مظہر ہے۔ آتم نربھربھارت کے لیے اس سنگ میل میں شامل ہر فرد کو مبارکباد۔ ہم اپنے سمندروں کی حفاظت اور اپنے ملک کو مستحکم کرنا جاری رکھیں گے۔ ’’
Proud moment for India as INS Imphal has been commissioned into our Navy, a testament to India's growing self-reliance in defence. It epitomises our naval excellence and engineering prowess. Compliments to everyone involved in this milestone for Aatmanirbharta. We shall keep… https://t.co/3cVgYZLHxq
— Narendra Modi (@narendramodi) December 26, 2023