وزیر اعظم نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت پیش کیا

Published By : Admin | December 30, 2022 | 08:35 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی  ماں کی زندگی کو ایک عظیم صدی قرار دیا ،جس نے آج ایشور کے قدموں میں سکون پایا۔

جیسے کی محترمہ ہیرا بین کا آج انتقال ہو گیا، وزیر اعظم نے یاد کیا کہ انہوں نے ان میں  ہمیشہ ایک تری مورتی  تپسوی کے سفر، بے لوث کرم یوگی اور اقدار کے لیے وقف ان کی  زندگی کو محسوس کیا ہے۔

وزیراعظم جب اپنی والدہ کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر  ملے تھے تو اس وقت دیئے گئے اپنی والدہ کے مشورے کو یاد   کرتے ہوئے  انہوں نے کہا  کہ  ماں  ایک بات کہتی تھی  کہ  کام عقل سے کیا جائے اور زندگی پاکیزگی کے ساتھ گزارنی چاہیے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

ایک شاندار صدی کا  ایشور کے قدموں میں اختتام ... ماں میں میں نے ہمیشہ اس  تری مورتی کو محسوس کیا ہے، جس میں ایک  تپسوی  کا سفر ہے، ایک بے لوث کرم یوگی کی علامت اور اقدار کے ساتھ وابستگی ان کی  زندگی میں سمائی ہوئی ہے۔

جب میں ان سے ان کی 100ویں سالگرہ پر ملا تو انہوں نے ایک بات کہی، جو ہمیشہ یاد رہتی ہے کہ ذہانت سے کام لو، پاکیزگی کے ساتھ زندگی گزارو، یعنی کام کرو بدھی سے  اور  جیون جیو شدھی سے ۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'You Are A Champion Among Leaders': Guyana's President Praises PM Modi

Media Coverage

'You Are A Champion Among Leaders': Guyana's President Praises PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi congratulates hockey team for winning Women's Asian Champions Trophy
November 21, 2024

The Prime Minister Shri Narendra Modi today congratulated the Indian Hockey team on winning the Women's Asian Champions Trophy.

Shri Modi said that their win will motivate upcoming athletes.

The Prime Minister posted on X:

"A phenomenal accomplishment!

Congratulations to our hockey team on winning the Women's Asian Champions Trophy. They played exceptionally well through the tournament. Their success will motivate many upcoming athletes."