Urges tourists to visit the tea gardens

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ آسام کی چائے دنیا بھر میں شہرت حاصل کر چکی ہے۔ انہوں نے چائے باغات کی برادری کو ان کی سخت محنت کے لیے سائش سے نوازا۔

 

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’آسام چائے کے شاندار باغات کے لیے جانا جاتا ہے، اور آسام کی چائے  پوری دنیا میں شہرت حاصل کر چکی ہے۔

میں چائے کے باغات کی اس شاندار برادری کی تعریف کرنا چاہوں گا، جو سخت محنت کر رہی ہے اور ساتھ ہی پوری دنیا میں آسام کے وقار میں اضافہ کر رہی ہے۔

میں تمام سیاحوں سے بھی ریاست کے ان کے دورے کے دوران ان باغات کو دیکھنے کی اپیل کرتا ہوں۔‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian economy ends 2024 with strong growth as PMI hits 60.7 in December

Media Coverage

Indian economy ends 2024 with strong growth as PMI hits 60.7 in December
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17دسمبر 2024
December 17, 2024

Unstoppable Progress: India Continues to Grow Across Diverse Sectors with the Modi Government