وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیویارک، امریکہ میں صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے سرکردہ امریکی ماہرین کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم اور ماہرین نے صحت کے شعبے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جس میں معیاری صحت کی دیکھ بھال کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کا استعمال، تکمیلی طریقہ علاج( انٹیگریٹیو میڈیسن) پر زیادہ توجہ اور صحت کی دیکھ بھال کی بہتر تیاری شامل ہے۔

بات چیت میں حصہ لینے والے ماہرین کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

  • ڈاکٹر پیٹر ہوٹیز، نیشنل اسکول آف ٹراپیکل میڈیسن، ٹیکساس کے بانی ڈین
  • ڈاکٹر سنیل اے ڈیوڈ، ٹیکساس میں مقیم  وائر و ویکس کے سی ای او
  • ڈاکٹر سٹیفن کلاسکو، جنرل کیٹیلسٹ کے مشیر
  • ڈاکٹر لاٹن آر برنز، ہیلتھ کیئر مینجمنٹ کے پروفیسر، وارٹن اسکول، پنسلوانیا یونیورسٹی
  • ڈاکٹر ویوین ایس لی، بانی صدر، ویریلی لائف سائنسز
  • ڈاکٹر پیٹر ایگری، فزیشن، نوبل انعام یافتہ اور مالیکیولر بائیولوجسٹ، جانز ہاپکنز بلومبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ اور جانز ہاپکنز اسکول آف میڈیسن ۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi