وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 400 میٹر – ٹی 47 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر دلیپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"مردوں کے 400 میٹر – ٹی 47 ایونٹ میں گولڈ میڈل کی شاندار جیت کے لیے دلیپ کو دلی مبارکباد!
اس تاریخی کامیابی نے پوری قوم کاسر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
Heartiest congratulations to Dilip for his stupendous Gold Medal victory in the Men's 400m - T47 event!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 28, 2023
This historic achievement has made the entire nation proud. pic.twitter.com/9leYE83IU4