وزیر اعظم گتی شکتی نے بھارت کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی رفتار کو تیزکرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے: وزیر اعظم

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گتی شکتی کے 3 سال مکمل ہونے پر بھارت منڈپم میں انوبھوتی کیندر کا دورہ کیا۔ جناب مودی نے کہاکہ وزیر اعظم گتی شکتی نے ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی رفتار کو تیزکرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔

 

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

‘آج، جب  گتی شکتی نے تین سال مکمل کیے ہیں، تو میں بھارت منڈپم گیا اور میں نے انوبھوتی کیندر کا دورہ کیا، جہاں میں نے اس پہل قدمی کی  انقلاب انگیز تبدیلی کی طاقت کا تجربہ کیا۔’

‘وزیر اعظم گتی شکتی نے بھارت کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی رفتارکو تیز کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ پروجیکٹوں کو بروقت مکمل  کرنے اور ممکنہ چیلنجوں کو کم کرنے کو یقینی بنانے کےلیے ٹیکنالوجی کاحیرت انگیز طور پر استعمال کر رہی ہے’۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet extends One-Time Special Package for DAP fertilisers to farmers

Media Coverage

Cabinet extends One-Time Special Package for DAP fertilisers to farmers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister greets on the occasion of Urs of Khwaja Moinuddin Chishti
January 02, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi today greeted on the occasion of Urs of Khwaja Moinuddin Chishti.

Responding to a post by Shri Kiren Rijiju on X, Shri Modi wrote:

“Greetings on the Urs of Khwaja Moinuddin Chishti. May this occasion bring happiness and peace into everyone’s lives.