وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی کا ایک پیڑ ماں کی نام پہل کی حمایت کے لیے شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کل کے من کی بات ایپی سوڈ میں ایک بار پھر گیانا میں موجود بھارتی برادری کی تعریف کی۔
وزیر اعظم نے گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی کی طرف سے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا:
’’آپ کی حمایت کی ہمیشہ قدر کی جائے گی۔ میں نے اپنے#من کی بات پروگرام کے دوران اس کے بارے میں بات کی۔ اسی ایپی سوڈ میں گیانا میں بھارتی برادری کی بھی تعریف کی۔
Your support will always be cherished. I talked about it during my #MannKiBaat programme. Also appreciated the Indian community in Guyana in the same episode. @DrMohamedIrfaa1 @presidentaligy https://t.co/1pUrdJVsFl
— Narendra Modi (@narendramodi) November 25, 2024