وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکنڈان پر ایک پوسٹ لکھی، جس میں گجرات کے لوتھل میں ایک نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس کی ترقی کے فوائد کی وضاحت کی۔
پوسٹ کا عنوان ہے‘آئیے سیاحت پر توجہ دیں’۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘حال ہی میں مرکزی کابینہ نے لوتھل میں ایک قومی میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس تیار کرنے کاایک بہت ہی دلچسپ فیصلہ لیا ۔ اس طرح کا تصور ثقافت اور سیاحت کی دنیا میں نئے مواقع پیدا کرے گا۔ ہندوستان ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں مزید شرکت کی دعوت دیتا ہے’’۔
Recently, the Union Cabinet took a very interesting decision - of developing a National Maritime Heritage Complex in Lothal. Such a concept will create new opportunities in the world of culture and tourism. India invites more participation in the culture and tourism sectors. Here…
— Narendra Modi (@narendramodi) October 15, 2024