وزیراعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 4 فروری 2021 کی صبح 11 بجے اترپردیش کے گورکھپور میں چوری چورا کے مقام پر ‘چوری چورا’صد سالہ تقریبات کا افتتاح کریں گے۔ یہ دن چوری چورا واقعہ کے 100 برس پورے ہونے کا دن ہے، جوکہ آزادی کے لیے ملک کی جدوجہد میں ایک کلیدی واقعہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ وزیراعظم  اس تقریب کے دوران ایک چوری چورا صدسالہ یادگاری  ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔ اترپردیش کے وزیر اعلی بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

ریاستی سرکار کے ذریعے صد سالہ تقریبات اور مختلف قسم کی تقریبات کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، جو ریاست کے تمام 75 اضلاع میں 4 فروری2021  سے شروع ہوگی اور 4 فروری 2022 تک جاری رہے گی۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet extends One-Time Special Package for DAP fertilisers to farmers

Media Coverage

Cabinet extends One-Time Special Package for DAP fertilisers to farmers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،2 جنوری 2025
January 02, 2025

Citizens Appreciate India's Strategic Transformation under PM Modi: Economic, Technological, and Social Milestones