نئی دہلی،  14 جنوری 2019،          وزیراعظم جناب نریندر مودی کل یعنی 15 جنوری 2019 کو کیرلہ میں کولم اور تیرو اننت پورم کا دورہ کریں گے۔

کولم میں وزیراعظم قومی شاہراہ نمبر 66 پر واقع کولم بائی پاس کا افتتاح کریں گے۔ یہ 13 کلومیٹر طویل دو لین والا بائی پاس ہے جس کی تعمیر پر 352 کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں۔اس بائی پاس پر اشٹھا مڈی جھیل کے اوپر تین بڑے پُل ہیں جن کی کل لمبائی 1540 میٹر ہے۔اس پروجیکٹ سے الپوزہ اور تیرواننت پورم کے درمیان سفری وقت میں  کمی آئے گی اور کولم شہر میں اس سے  ٹریفک  کی بھیڑ بھاڑ کم ہوگی

تیرو اننت پور میں وزیراعظم جناب نریندر مودی پدمنابھا سوامی مندر کے درشن بھی کریں گے۔ان کے ذریعہ مندر کے درشن کے لئے آنے والے لوگوں کے لئے چند سہولتوں کی تعمیر کی مناسبت سے ایک تختی کی نقاب کشائی کئے جانے کا بھی امکان ہے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Double engine govt becoming symbol of good governance, says PM Modi

Media Coverage

Double engine govt becoming symbol of good governance, says PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17دسمبر 2024
December 17, 2024

Unstoppable Progress: India Continues to Grow Across Diverse Sectors with the Modi Government