وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کے وزیر اعظم جناب انتھونی البانی سے بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت اور کواڈ سمیت کثیرالجہتی مجالس میں تعاون کا جائزہ لیا۔
وزیر اعظم نے ایكس پر پوسٹ کی ہے كہ:
"اپنے دوست انتھونی البانی سے بات کرکے خوشی ہوئی۔ ہم نے اپنےباہمی تعلقات میں پیش رفت اور کواڈ سمیت کثیر جہتی مجالس میں تعاون کا جائزہ لیا۔
Delighted to speak to my friend @AlboMP. We took stock of progress in our bilateral relations and cooperation in the multilateral fora, including the Quad.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 26, 2024