وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مالی شمولیت کے پروگرام کے آج دس سال مکمل ہونے کے موقع پر جن دھن یوجنا کے پیچھے 10 حیرت انگیز اعداد و شمار کو ایک پوسٹ میں مشترک کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘اس تھریڈ میں جن دھن یوجنا کی کامیابی کی ایک جھلک کو تخلیقی انداز میں پیش کیا گیا ہے #10YearsOfJanDhan’’۔
A glimpse of the success of Jan Dhan Yojana, presented creatively in this thread. #10YearsOfJanDhan https://t.co/ykndIcpSo3
— Narendra Modi (@narendramodi) August 28, 2024