وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممتاز گلوکارہ لتا منگیشکر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔جناب مودی نے آنجہانی گلوکارہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو یاد کرتے ہوئے ایک مضمون بھی شیئر کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"لتا دیدی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے، وہ اپنے روح پرور گانوں کی وجہ سے لوگوں کے ذہن میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
لتا دیدی اور میرا ایک خاص رشتہ تھا۔ میں خوش قسمت رہا ہوں کہ مجھے ان کاپیار اور آشیرواد پانے کا موقع ملا ۔"
Remembering Lata Didi on her birth anniversary. She will always live on in the hearts and minds of people due to her soulful songs.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2024
Lata Didi and I had a special bond. I have been fortunate to receive her affection and blessings.https://t.co/ujzzagwq3s