نئی دہلی۔ 11 ستمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ سوامی وویکانند کی 1893 کی مشہورشکاگو تقریر میں زیادہ انصاف پسند ، خوشحال اور شمولیت والی دنیا بنانے کی صلاحیت پنہاں ہے۔
وزیر اعظم نےاس شاندار تقریر کی سالگرہ کے موقع پر ایک ٹویٹ میں کہا:
"ہم شکاگو میں سوامی وویکانند کی 1893 کی شاندار تقریر کو یاد کرتے ہیں ، جس نے ہندوستانی ثقافت کی خصوصیات کی خوبصورتی سے عکاسی کی تھی ۔ ان کی تقریر میں ایک زیادہ انصاف پسند ، خوشحال اور شمولیت والی دنیا بنانے کی صلاحیت پنہاں ہے۔
Recalling Swami Vivekananda’s iconic 1893 speech at Chicago, which beautifully demonstrated the salience of Indian culture. The spirit of his speech has the potential to create a more just, prosperous and inclusive planet. https://t.co/1iz7OgAWm3
— Narendra Modi (@narendramodi) September 11, 2021