وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لالہ لاجپت رائے جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا " महान स्वतंत्रता सेनानी पंजाब केसरी लाला लाजपत राय को उनकी जन्म-जयंती पर कोटि-कोटि नमन "।
عظیم لالہ لاجپت رائے کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں ان کا کردار ناقابل فراموش ہے اور نسل در نسل لوگوں کو متاثر کرتا رہے گا۔
महान स्वतंत्रता सेनानी पंजाब केसरी लाला लाजपत राय को उनकी जन्म-जयंती पर कोटि-कोटि नमन।
— Narendra Modi (@narendramodi) January 28, 2021
Remembering the great Lala Lajpat Rai Ji on his Jayanti. His contribution to India’s freedom struggle is indelible and inspires people across generations.