وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عظیم مجاہد آزادی گوپال کرشن گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی زندگی، جو کہ ملک کی خدمت کے لئے وقف تھی، اہل وطن کو ترغیب فراہم کرتی رہے گی۔
महान स्वतंत्रता सेनानी और समाजसेवी गोपाल कृष्ण गोखले को उनकी जयंती पर शत-शत नमन। राष्ट्रसेवा में समर्पित उनका जीवन देशवासियों को सदा प्रेरित करता रहेगा।
— Narendra Modi (@narendramodi) May 9, 2021