Reaffirms strong India-Japan Ties

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  جاپان کے سابق وزیر اعظم آنجہانی شنزو آبے کی اہلیہ محترمہ آبے سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جناب مودی نے  آنجہانی وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ اپنی قریبی ذاتی دوستی  کو بڑے شوق سے یاد کیا اور بھارت – جاپان تعلقات کے امکانات کو لے کر آبے سان کے مضبوط یقین کو اجاگر کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  بھارت کے ساتھ محترمہ آبے کی مسلسل رفاقت کے لیے تہہ دل سے ستائش کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ  کی؛

’’آج دوپہر محترمہ آبے سے مل کر خوشی ہوئی۔ جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ اپنی قریبی ذاتی دوستی کو یاد کیا۔ بھارت-جاپان تعلقات کے امکانات پر آبے سان کا یقین ہمارے لیے پائیدار طاقت کا باعث بنے گا۔ محترمہ آبے کی ہندوستان کے ساتھ مسلسل رفاقت کی دل کی گہرائیوں سے ستائش کرتا ہوں۔ ‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 نومبر 2024
November 21, 2024

PM Modi's International Accolades: A Reflection of India's Growing Influence on the World Stage