وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارتی پولیس سروس (آئی پی ایس) کے پروبیشنرز سے بات چیت کی۔
جناب مودی نے گذشتہ برسوں میں پولیس انتظامیہ میں رونما ہوئے تغیر اور سائبر جرائم جیسی نئی چنوتیوں سے نمٹنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’آج 76 پی آر کے آئی پی ایس پروبیشنرز سے بات چیت کی۔ عوام کی خدمت کی ان کی کوششوں کے لیے انہیں نیک ترین خواہشات پیش کیں۔ گذشتہ برسوں کے دوران پولیس انتظامیہ میں رونما ہوئی تبدیلی ، اور سائبر جرائم جیسی نئی چنوتیوں سے نمٹنے کے لیے یہ کس طرح اہمیت حاصل کر چکی ہے، اس بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ @svpnpahyd ‘‘
Interacted with IPS Probationers of 76 RR earlier today. Wished them the very best in their endeavour of serving people. Discussed how policing has changed over the years and how it has become important to tackle new challenges like cyber crime. @svpnpahyd pic.twitter.com/scEoj2mPZ8
— Narendra Modi (@narendramodi) October 4, 2024