وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہالیہ کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی۔
’’شُبھو مہالیہ! اب جبکہ دُرگا پوجا قریب ہے، ہم دُعا کرتے ہیں کہ امید، اچھائی اور مثبت طرز فکر ہمیشہ غالب رہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ ماں دُرگا ہمیں مسرت ، قوت اور اچھی صحت سے ہمیشہ نوازتی رہیں۔‘‘
Shubho Mahalaya! As Durga Puja approaches, we pray that hope, goodness and positivity shall always prevail. May Maa Durga always bless us with happiness, strength and good health.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2024