وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایسٹر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’ایسٹر پر مبارکباد!
اس دن، ہم یسوع مسیح کی صالح تعلیم کے پیغام کو کو یاد کرتے ہیں، انھوں نے معاشرے کو بااختیار بنانےپر زور دیا جو دنیا بھر کے لاکھوں انسانوں کو تحریک دیتا ہے۔‘‘
Greetings on Easter!
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2021
On this day, we remember the pious teachings of Jesus Christ. His emphasis on social empowerment inspires millions across the world.