وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیتا جینتی کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
جناب مودی نے مقدس صحیفے کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا ایک مختصر ویڈیو کلپ بھی شیئر کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘گیتا جینتی پر تمام ہم وطنوں کو بے پایاں نیک خواہشات۔ خدا کرے کہ یہ مقدس موقع، جو ہندوستانی ثقافت، روحانیت اور روایت کی رہنمائی کرنے والے مقدس صحیفے کے مبارک دن کے طور پر منایا جاتا ہے، سب کو کرم یوگ کی راہ دکھائے۔ جئے شری کرشنا!’’
समस्त देशवासियों को गीता जयंती की अनंत शुभकामनाएं। भारतीय संस्कृति, अध्यात्म और परंपरा के मार्गदर्शक दिव्य ग्रंथ के उद्गम दिवस के रूप में मनाया जाने वाला यह पावन उत्सव हर किसी को कर्मयोग की राह दिखाए। जय श्री कृष्ण! pic.twitter.com/q2w41mGaOA
— Narendra Modi (@narendramodi) December 11, 2024