وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنے آنے والے دورے سے قبل نائیجیریا میں ہندی سے محبت کرنے والوں کی طرف سے پرتپاک استقبال کے لیے اپنے جوش و خروش اور تعریف کا اظہار کیا۔ ایکس پر ایک حالیہ پوسٹ میں، انہوں نے تبصرہ کیا:
‘‘نائیجیریا میں ہندی سے محبت کرنے والوں نے جس طرح سے میرے دورے کے لیے جوش و خروش دکھایا ہے وہ دل کو چھو لینے والا ہے! میں اس سفر کے لیے بہت پرجوش ہوں۔’’
नाइजीरिया के हिन्दी प्रेमियों ने जिस प्रकार वहां के मेरे दौरे को लेकर उत्साह दिखाया है, वो हृदय को छू गया है! अपनी इस यात्रा को लेकर बहुत उत्सुक हूं। @MEAIndia@NigeriaMFA https://t.co/KtQJYUFjty
— Narendra Modi (@narendramodi) November 14, 2024
انہوں نے اپنا پیغام نائیجیریا میں ہندوستان کے ہائی کمیشن کے آفیشل اکاؤنٹ @انڈیا _ نائجیریاکی ایک پوسٹ کے جواب میں پوسٹ کیا ، جس میں دکھایا گیا ہے کہ نائیجیریا کے لوگ وزیر اعظم کا استقبال ہندی میں کررہے ہیں، جو کہ 16-17 نومبر2024سے نائجیریا کے سرکاری دورے پر ہیں۔