وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے بلدھانہ ضلع میں ہوئے ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں جانی نقصان پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم دفتر کے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے ؛
’’بلدھانہ ضلع میں ہوئے حادثہ کے نتیجے میں انسانی جانوں کے اتلاف سے بہت غمزدہ ہوں۔ سوگوار کنبوں سے میری دلی تعزیت۔ دعاگوں ہو کہ زخمیوں کوجلد صحت یاب کرے۔ وزیراعظم مودی نے پی ایم قومی ریلیف فنڈ سے لواحقین کو 2-2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دئیے جانے کا اعلان کیا ہے۔اس کے علاوہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئیے جائیں گے۔‘‘
Anguished by the loss of lives due to an accident in Buldhana district. Condolences to the bereaved families. May the injured recover soon. An ex-gratia of Rs. 2 lakh each from PMNRF would be given to the next of kin of the deceased. Rs. 50,000 would be given to injured: PM Modi
— PMO India (@PMOIndia) August 20, 2021