وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج خواتین کی بھارتی ہاکی ٹیم کو ایشیائی چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
جناب مودی نے کہا کہ ان کی جیت آنے والے کھلاڑیوں کو تحریک دے گی۔
وزیر اعظم نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کیا:
’’ایک بہترین غیر معمولی کامیابی!
ہماری ہاکی ٹیم کو خواتین کی ایشین چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے دوران غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کیا۔ ان کی کامیابی آئندہ وقت میں بہت سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے گی۔
A phenomenal accomplishment!
— Narendra Modi (@narendramodi) November 21, 2024
Congratulations to our hockey team on winning the Women's Asian Champions Trophy. They played exceptionally well through the tournament. Their success will motivate many upcoming athletes.