وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم –ایف بی وائی فصل بیمہ یوجنا کے تمام مستفیض ہونے والوں کو 5 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

ایک سے زیادہ ٹوئیٹس کے ذریعہ وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ محنت کش کسانوں کو فطرت کی نا خوشگوار اور غیر متوقع تبدیلیوں سے نجات دلانے کے لئے ایک اہم اقدام کے طور پر فصل بیمہ یوجنا نے آج اپنے 5 سال پورے کر لئے۔ اس دوران یوجنا کے کوریج میں اضافہ ہوا ہے، جس سے کروڑوں کسانوں کا خطرہ کم ہوا ہے اور انہیں فائدہ پہنچا ہے۔ میں اس اسکیم سے تمام مستفیض ہونے والوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیراعظم فصل بیمہ یوجنا نے کسانوں کے لئے زیادہ سے زیادہ فائدے کو کس طرح یقینی بنایا ہے۔

دعوؤں سے نمٹنے میں شفافیت کو کس طرح فروغ دیا گیا۔

ان باتوں کا اور پی ایم-ایف بی وائی سے متعلق دیگر پہلوؤں کا جواب نمو ایپ کے آپ کی آواز سیکشن میں جدیدمواد کے ساتھ جواب دیا گیا ہے۔ 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...

Prime Minister Shri Narendra Modi paid homage today to Mahatma Gandhi at his statue in the historic Promenade Gardens in Georgetown, Guyana. He recalled Bapu’s eternal values of peace and non-violence which continue to guide humanity. The statue was installed in commemoration of Gandhiji’s 100th birth anniversary in 1969.

Prime Minister also paid floral tribute at the Arya Samaj monument located close by. This monument was unveiled in 2011 in commemoration of 100 years of the Arya Samaj movement in Guyana.