وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو 5مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر تھلسیمتی مروگیسن کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ انتہائی فخر کا لمحہ جب تھلسیماتھی نے # پیرا المپکس2024 ! میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو5 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ ان کی کامیابی بہت سے نوجوانوں کو حوصلہ دے گی۔ کھیلوں کے لیے ان کی لگن قابل تعریف ہے۔ انہیں مبارکباد۔
@Thulasimathi11
#Cheer4Bharat‘‘
A moment of immense pride as Thulasimathi wins a Silver Medal in the Women's Badminton SU5 event at the #Paralympics2024! Her success will motivate many youngsters. Her dedication to sports is commendable. Congratulations to her. @Thulasimathi11 #Cheer4Bharat pic.twitter.com/Lx2EFuHpRg
— Narendra Modi (@narendramodi) September 2, 2024