وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیتا پریس کے صدر رادھے شیام کھیمکا جی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’ گیتا پریس کے صدر اور سناتن ادب کو عوام تک پہنچانے والے رادھے شیام کھیمکا جی کے انتقال پرانتہائی رنج و غم پہنچا ہے۔ کھیمکا جی زندگی بھر مختلف سماجی کاموں میں متحرک رہے۔ سوگ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور ان کے مداحوں کے ساتھ میں اظہار تعزیت پیش کرتا ہوں۔ا وم شانتی!‘‘
गीता प्रेस के अध्यक्ष और सनातन साहित्य को जन-जन तक पहुंचाने वाले राधेश्याम खेमका जी के निधन से अत्यंत दुख हुआ है। खेमका जी जीवनपर्यंत विभिन्न सामाजिक कार्यों में सक्रिय रहे। शोक की इस घड़ी में मेरी संवेदनाएं उनके परिजनों और प्रशंसकों के साथ हैं। ओम शांति!
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2021