وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا: ’’گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی جی علمی اورشائستہ شخصیت تھے۔ ان کی زندگی بے لوث خدمت کا مظہر تھی۔ انھوں نے ایک دردمند اور ہم آہنگ معاشرے کی تشکیل کے لئے کام کیا۔ ان کی وفات سے بہت غمزدہ ہوں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے ساتھ میری دلی تعزیت۔‘‘
Giani Joginder Singh Vedanti Ji was scholarly and humble. His life was a manifestation of selfless human service. He worked to create a compassionate and harmonious society. Pained by his demise. Condolences to his family and admirers.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 15, 2021