وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اُڑان (اُڑے دیش کا عام ناگرک) اسکیم کی 8ویں سالگرہ کی یاد منائی، جس نے ہندوستان کے ہوا بازی کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔
جناب مودی نے اس اہم اقدام سے مرتب ہونے والے کلیدی اثرات کو بھی اجاگر کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا،’’آج، ہیش 8 ایئرس آف اڑان، کے آٹھ سال مکمل ہو رہے ہیں، یہ ایک ایسی پہل ہے، جس نے ہندوستان کے ہوابازی کے شعبے کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ ہوائی اڈوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ مزید ہوائی راستوں میں اضافہ کئے جانے تک، اس اسکیم نے کروڑوں لوگوں کو پرواز تک رسائی کو یقینی بنایا ہے۔ ایک ہی وقت میں، اس اسکیم نے کامرس اور تجارت کو بڑھانے اور علاقائی ترقی میں تیزی لانے میں نمایاں چھاپ چھوڑی ہے۔ آنے والے وقتوں میں، ہم ہوا بازی کے شعبے کو مضبوط کرتے رہیں گے اور لوگوں کے لیے اور بھی بہتر کنکٹی ویٹی اور آرام پر توجہ مرکوز کریں گے۔‘‘
Today, we mark #8YearsOfUDAN, an initiative that has transformed India’s aviation sector. From an increase in number of airports to more air routes, this scheme has ensured crores of people have access to flying. At the same time, it has had a major impact on boosting trade and… https://t.co/dnSNswBTsV
— Narendra Modi (@narendramodi) October 21, 2024