نئی دہلی،  31 /جنوری  2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے مرادآباد سڑک حادثہ میں اپنی جان گنوانے والوں کے اہل خانہ کو وزیر اعظم قومی راحت فنڈ سے فی کس دو لاکھ روپئے کی مالی مدد دیے جانے کو منظوری دی ہے۔ مزید برآں حادثہ میں سنگین طور پر زخمی ہونے والوں کے لئے فی کس 50000 روپئے کی مالی مدد کو بھی منظوری دی گئی ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ ’’اترپردیش کے مرادآباد میں دردناک سڑک حادثہ کے سبب اپنی جان گنوانے والے لوگوں  کے اہل خانہ کو وزیر اعظم قومی راحت فنڈ سے فی کس دو لاکھ روپئے کی مالی مدد دیے جانے کو منظوری دی گئی ہے۔ سنگین طور پر زخمی ہونے والوں کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
25% of India under forest & tree cover: Government report

Media Coverage

25% of India under forest & tree cover: Government report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi