وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے دہیگام میں غرقابی کے حادثے کے متاثرین کے لیے یک مشت امداد کا اعلان کیا ہے۔ ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی یک مشت امداد فراہم کی جائے گی جبکہ مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛
’’وزیر اعظم نریندر مودی نے ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی یک مشت امداد کا اعلان کیا ہے۔ مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔‘‘
PM @narendramodi has announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF for the next of kin of each deceased in the drowning incident in Dehgam, Gujarat. The injured would be given Rs. 50,000. https://t.co/Egvnq7Vlnr
— PMO India (@PMOIndia) September 14, 2024