وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیپال کے تناہون ضلع میں بس حادثے کے متاثرین کے لیے نقد امداد کا اعلان کیا ہے۔ ہر مرنے والے کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی جانب سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم اور زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
"وزیر اعظم نے نیپال کے تناہون ضلع میں ہونے والے حادثے میں ہر مرنے والے کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی جانب سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم اور زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے۔“
The Prime Minister has announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF for the next of kin of each deceased in the mishap in Tanahun district, Nepal. The injured would be given Rs. 50,000. https://t.co/qUtVrj4ipF
— PMO India (@PMOIndia) August 24, 2024