وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی نے گیانا کے جارج ٹاؤن میں ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ تحریک میں حصہ لیا۔ جناب مودی نے اسے پائیداری کے لیے مشترکہ عزم کے طور پر تشبیہ دی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:
’’پائیداری کے لیے مشترکہ عزم!
ایک بہت ہی خاص پہل کے طور پر گیانا کے صدر اور میرے دوست ڈاکٹر عرفان علی نے اپنی دادی اور ساس کے ساتھ ایک درخت لگا کر ’ایک پیڑ ماں کے نام‘(ماں کے لیے ایک درخت) تحریک میں حصہ لیا۔ ‘‘
@DrMohamedIrfaa1
@presidentaligy"
A shared commitment to sustainability!
— Narendra Modi (@narendramodi) November 20, 2024
In a very special gesture, the President of Guyana and my friend, Dr. Irfaan Ali, took part in the ‘Ek Ped Maa Ke Naam’ (a tree for Mother) movement by planting a tree with his grandmother and mother-in-law.@DrMohamedIrfaa1… pic.twitter.com/WxgWrTmZdt