وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشین گیمز میں دس ہزار میٹر دوڑ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر گلویر سنگھ کی ستائش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشین گیمز میں 10 ہزار میٹر کی دوڑ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے ہمارے غیر معمولی ایتھلیٹ گلویر سنگھ کو مبارکباد۔ ان کے مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ ان کا عزم یقینی طور پر دوسرے کھلاڑیوں کو تحریک دے گا۔‘‘
Compliments to our exceptional athlete Gulveer Singh who has won the Bronze Medal in 10,000m at the Asian Games. Wishing him the very best for his future endeavours. His determination will surely inspire other athletes. pic.twitter.com/wUmeWNxhFi
— Narendra Modi (@narendramodi) September 30, 2023