وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وارسا میں مونٹی کیسینو کی جنگی یادگار پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔
یہ یادگار پولینڈ، ہندوستان اور دیگر ممالک کے فوجیوں کی قربانیوں اور بہادری کی یادگار ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اٹلی میں مونٹی کیسینو کی مشہور جنگ میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ لڑے تھے۔ یادگار پر وزیر اعظم کا دورہ ہندوستان اور پولینڈ کے درمیان مشترکہ تاریخ اور گہرے رشتوں کی نشاندہی کرتا ہے جو سبھی لوگوں کو تحریک دیتا رہے گا۔
Earlier today, paid homage at the Monument to the Battle of Monte Cassino. India will always remember the valour of our soldiers who fought in the World Wars. pic.twitter.com/phtecgKjuF
— Narendra Modi (@narendramodi) August 21, 2024