نئی دہلی 11 اکتوبر ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک نائک جے پرکاش نرائن کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
’’ میں ہندوستان کے سچے بیٹے لوک نائک جے پرکاش نرائن کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔انہوں نے ہندوستان کی جدوجہد آزادی کے دوران نمایاں شراکتداری نبھائی اور آزادی کے بعد کےدورمیں ہماری جمہوریت کے تحفظ میں انہوں نے ایک بے مثال تعاون پیش کیا۔ ان کی قربانی اور لگن کو ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ ‘‘
मां भारती के सच्चे सपूत लोकनायक जयप्रकाश नारायण को उनकी जन्म-जयंती पर विनम्र श्रद्धांजलि। उन्होंने स्वतंत्रता संघर्ष में अपना बहुमूल्य योगदान तो दिया ही, आजादी के बाद लोकतंत्र की रक्षा में भी अतुलनीय भूमिका निभाई। उनका त्याग और समर्पण हम सबके लिए सदा प्रेरणास्रोत रहेगा। pic.twitter.com/MVZ068OcPD
— Narendra Modi (@narendramodi) October 11, 2019