وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے یوم تاسیس پر سی آئی ایس ایف اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد دی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ’’ یوم تاسیس کے موقع پر بہادر @CISFHQrs اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد۔ قومی تحفظ اور ترقی میں ان کے رول کی کافی اہمیت ہے۔ سال 2019 میں ،میں نے سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی تھی۔ تب میں نے جو کہا تھا وہ یہ ہے۔‘‘
On their Raising Day, greetings to the courageous @CISFHQrs personnel and their families. Their role in furthering national safety and progress is deeply valued. In 2019, I had attended the Raising Day celebrations of CISF. Here is what I had spoken then. https://t.co/655hqumYN1
— Narendra Modi (@narendramodi) March 10, 2021



