وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 21 جون 2022 کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کی میزبانی میں ایک نجی تقریب میں شرکت کی۔
وزیراعظم نے ان کے اہل خانہ کے اراکن سے بھی ملاقات کی۔
اس خصوصی تقریب میں وزیر اعظم کی شرکت، ہمارے دونوں ممالک کے درمیان قریبی دوستی کا مصداق ہے۔
PM @narendramodi was warmly welcomed by @POTUS @JoeBiden and @FLOTUS @DrBiden at the @WhiteHouse. pic.twitter.com/M51kYC7Sv5
— PMO India (@PMOIndia) June 22, 2023