وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ کے شہر نیو یارک میں امریکہ کے ریاضی علوم پر مبنی سرکردہ ماہر شماریات ، ماہر تعلیم ، عوامی دانشور اور مصنف پروفیسر نکولس طالیب سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم نے پروفیسر طالیب کی عوامی دانشور کے طور پر کامیابی اور جوکھم اور نازکی سے متعلق پیچیدہ خیالات کو عام بات چیت میں لانے کے لئے انہیں مبارکباد دی۔
پروفیسر طالیب کے ساتھ اپنی بات چیت میں ،وزیر اعظم نے بھارت کے نوجوان صنعت کاروں کی جوکھم لینے کی صلاحیتوں اور بھارت میں بڑھتے اسٹارٹ اپ ایکو نظام کو بھی اجاگر کیا۔
Professor @nntaleb has interesting perspectives on many issues and I had the opportunity to hear them on some of those subjects. He was greatly interested in India’s development strides. I emphasised on how we are nurturing a spirit of enterprise and risk taking among our youth. pic.twitter.com/q1CUg9ONZW
— Narendra Modi (@narendramodi) June 21, 2023