وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیویارک، امریکہ میں معروف امریکی ماہر فلکیات، مصنف اور سائنس کمیونیکیٹر جناب  نیل ڈی گراس ٹائسن سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم مودی  اور جناب  ٹائسن نے نوجوانوں میں سائنسی مزاج پیدا کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے خلائی شعبے میں ہندوستان کی تیز رفتار پیش رفت بشمول ہندوستان کی طرف سے شروع کئے جانے والے مختلف خلائی ریسرچ مشنوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم اور جناب ٹائسن نے ہندوستان کی نئی شروع کی گئی قومی خلائی پالیسی کے تحت نجی شعبے اور تعلیمی تعاون کے مواقع پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi