وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنرل الیکٹرک کے سی ای او مسٹر ایچ لارنس کلپ جونیئر سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ہندوستان میں مینوفیکچرنگ کے طویل مدتی عزم کے لیے جی ای کی تعریف کی۔ وزیر اعظم اور مسٹر کلپ جونیئر نے ہندوستان میں مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کے لیے جی ای کے وسیع تر ٹیکنالوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم نے جی ای کو ہندوستان میں ہوا بازی اور قابل تجدید توانائی کے شعبے میں وسیع ترکردار ادا کرنے کی دعوت دی۔
PM @narendramodi held productive discussions with CEO of @generalelectric, H. Lawrence Culp, Jr. They discussed GE’s greater technology collaboration to promote manufacturing in India. pic.twitter.com/v116lzVuaR
— PMO India (@PMOIndia) June 22, 2023