وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیویارک، امریکہ میں کئی سرکردہ امریکی تھنک ٹینکس کے ماہرین سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم اور ماہرین نے ترقیاتی اور جغرافیائی- سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے انہیں ہندوستان میں اپنی موجودگی کو بڑھانے کے لئے مدعو کیا،کیونکہ ہندوستان  امرتکال کے دوران اپنے تغیر کا آغاز کر رہا ہے۔

مختلف تھنک ٹینک ماہرین، جنہوں نے بات چیت میں حصہ لیا،ان میں یہ شامل ہیں:

o جناب  مائیکل فرومین، صدر نامزد اور ممتاز فیلو  کونسل برائے خارجہ تعلقات (سی ایف آر)، نیویارک

o جناب  ڈینیئل رسل، نائب صدر برائے بین الاقوامی سلامتی اور سفارت کاری ایشیاء سوسائٹی پالیسی انسٹی ٹیوٹ، نیویارک

o ڈاکٹر میکس ابراہمز، نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی، بوسٹن میں سیاسیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر

o جناب  جیف ایم اسمتھ، ڈائریکٹر، ایشین اسٹڈیز سینٹر، ہیریٹیج فاؤنڈیشن، ڈی سی

o جناب  ایلبرج کولبی، واشنگٹن ڈی سی میں قائم 'دی میراتھن انیشی ایٹو' کے شریک بانی

o جناب  گرو سوول، بانی ممبر، ڈائریکٹر (انڈو-یو ایس افیئرز)، انڈس انٹرنیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن، ٹیکساس

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi