نئی دہلی:18جون، 2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جیشٹھ اشٹمی کے مبارک موقع پر سبھی کو،خاص طور پر کشمیری پنڈتوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ :
’’جیشٹھ اشٹمی کے مبارک موقع پر سبھی کو، خصوصاً کشمیری پنڈتوں کو مبارکباد اور نیک تمنائیں ، ہم ماتا کھیربھوانی کو سلام کرتے ہیں اور سبھی کی صحت اور تندرستی کیلئے دعا کرتے ہیں‘‘۔
On the auspicious occasion of Jyeshtha Ashtami, greetings and best wishes to everyone, particularly the Kashmiri Pandit community. We bow to Mata Kheer Bhawani and pray for everybody’s health and wellness.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 18, 2021